ایکنا اسلام آباد: صوبہ پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں توہین مذہب کے الزمات لگا کر متعدد گرجا گھروں کو توڑ پھوڑ کے بعد نذر آتش کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514786 تاریخ اشاعت : 2023/08/16
تہران( ایکنا) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ فسادات سے متعلق ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہلی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو ہدف بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3507378 تاریخ اشاعت : 2020/03/13